چاول کی برآمدات میں اضافے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ، اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں، وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی
پیر 23 مئی 2022 19:13
(جاری ہے)
چاول کے معیار اور پیکجنگ کے لئے انتظامات ہونا ضروری ہیں۔
چاول پاکستان کی بڑی کریش فصلوں میں سے ایک ہے اور حکومت نے برآمد کے لئے اس کی سہولت کو ترجیح دی ہے۔ تجارتی پالیسی کے اہم آلے کے طور پر حکومت پاکستانی چاول کے لئے یورپی یونین، چین، امریکہ اور دیگر ممالک میں آزاد مارکیٹ رسائی طلب کرنے کے لئے تندہی سے کاوشیں کرتی ہے۔ ان کاوشوں کے باعث چاول کی برآمد تقریباً دو ارب امریکی ڈالر سالانہ سے زائد ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق مقامی منڈی میں 1121 باسمتی چاول کا 50 کلو گرام کا تھیلا تقریباً 8ہزار روپے جبکہ 1121 سٹیم رائس کا 50 کلو گرام کا تھیلا تقریباً 9 ہزار روپے میں فروخت ہوتا ہے۔ مارکیٹ چاول کی قیمت متعدد عوامل کی بنیاد پر کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.