ہم سب کی خوشحالی کے کیے ایک جزبے سے بھرپور، تیزرفتار تجارت قائم کر سکتے ہیں،ملائیشین ناظم الامور
عالمی مالیاتی فنڈ پر امید ہے رواں برس ملائشیا اپنی معیشت کو 5.75فیصد توسیع دے گا، منڈی بہائوالدین میں گفتگو
پیر 23 مئی 2022 20:22
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہم سب کی خوشحالی کے کیے ایک جزبے سے بھرپور، تیزرفتار تجارت قائم کر سکتے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ ملائشیا ہمیشہ سے ہی ایک کھلی تجارتی قوم ہے، ملائشیا ہمیشہ سے سرمایہ کاری کے مراکز کو ترجیح دیتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ عالمی مالیاتی فنڈ پر امید ہے کہ رواں برس ملائشیا اپنی معیشت کو 5.75فیصد توسیع دے گا۔ انہوںنے کہاکہ رواں برس ملائشیائی حکومت معیثت کی 5.3 فیصد سے 6.3 فیصد تک بڑھوتری کے فروغ کے لیے کوشیش کر رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ گذشتہ برس ہماری معیشت میں 3.1 فیصد توسیع ہوئی۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانی کاروباری برادری کو کہتا ہوں کی وہ اصلاحات میں شراکت دار بن کر مستقل پزیری کے ذریعہ ہمارے خوشحالی کے ہدف کو حاصل کریں۔ ڈی ڈی فیصل نے کہاکہ ملائشیا کو آسیان کے گیٹ وے کے طور پر دیکھا جانا چاہیے،پاکستان ہمیشہ سے ملائشیا کا اہم اقتصادی شراکت دار رہا ہے۔ ملائیشیائی ناظم الامور نے کہاکہ ہمارے باہمی اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری پر۔مبنی تعلقات اس کے عکاس ہیں۔ ملائیشیائی ناظم الامور نے کہاکہ ہمارے باہمی اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری پر۔مبنی تعلقات میں دھائیوں سے درپیش عالمی چیلنجز کے باوجود اضافہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.