- شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ غیر منصفانہ، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ:محمد ندیم قریشی
منگل 24 مئی 2022 20:25
(جاری ہے)
انہوں نے خبردار کیا کہ شرح سود میں اضافے کے برآمدی کارکردگی پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوں گے ۔
محمد ندیم قریشی نے کہا کہ ہمسایہ ملک بھارت میں شرح سود چار فیصد جبکہ بنگلا دیش میں شرح سود 4.75 فیصداور بھوٹان میں شرح سود 7.16 فیصد ہے اس طرح ریجن میں پاکستان میں سب سے زیادہ شرح سود ہے جسے فوری طور پر کم کیا جائے۔پیدواری لاگت بڑھنے سے برآمدات متاثر ہوں گئیں، پاکستانی مصنوعات بین الاقوامی مارکیٹ میںمقابلہ کی دوڑ سے باہر ہو جائے گئیں۔ اس فیصلے سے مقامی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں بھی اضافہ ہو گا اور ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آئے گی۔اس کا سب سے زیادہ نقصان حکومت کو ہو گا،حکومت کو کمرشل بینکوں سے قرضوں پر زیادہ شرح سود ادا کرنا پڑئے گا۔ضرورت اس امر کی ہے کہ درآمدات کو کم کیا جائے اور درآمدات کے نعم البدل مصنوعات پر توجہ دینا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت پہلے ہی سیاسی بحران کے باعث دباؤ کا شکار ہے، ایسے میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ سمجھ سے بالا تر ہے۔مزید قومی خبریں
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.