ا* ارباب فاروق جان وطن واپسی ‘ میئر پشاور حاجی زبیر علی کی ملاقات
ٴْقطر و آذربائیجان میں کاروبار کے مواقع موجود ہیں جس سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ‘ گفتگو
منگل 24 مئی 2022 20:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان اور بیرون ممالک میں تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر بھر پور آواز اٹھائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ تاجر برادری کا ملک کی ترقی میں اہم کردار ہے حکومت کو چاہئے کہ وہ تاجروں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کریں اور تاجروں کو درپیش مسائل کا خاتمہ یقینی بنائے تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ تاجروں کے وفود کے تبادلوں اور قطر اور آذربائیجان اور پاکستان کے مابین تجارت کو فروغ دینے کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے اس سلسلے میں وہ مسلسل مذکورہ ممالک کے تاجروں کے ساتھ رابطے میں رہیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.