عثمان مختار اورمدیحہ امام کی مختصر فلم 'ایک تو تم عورتیں' کی ناظرین میں پزیرائی
ہفتہ 28 مئی 2022 19:27
(جاری ہے)
انہوں نے اس کردار کو حقیقت کار وپ دیا ہے اور دکھایا ہے کہ مرد کس طریقے سے عورتوں کے ساتھ جارحانہ رویّہ برتتے ہیں اور ناانصافی کرتے ہیں جس کا آغازان کے گھروں سے ہوتاہے۔
ہم سب یہ جانتے ہیں کہ وبا کتنی خطرنا ک تھی اور اس مدت کے دوران میں ہمارے معاشرے کی خواتین نے پرعزم مائوں، بیٹیوں، بہنوں اور ساتھی کارکنوں کے طور پرصورتحال کو سنبھالااور دنیا بھر میں اس وبا کا مقابلہ کیا۔عثمان مختار نے اس فلم کے بارے میں کہا،" یہ پروجیکٹ میرے دل کی آواز ہے ۔ میں نے ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ ہمارے معاشرے میںعموماًً عورتوں کو عزت نہیں دی جاتی بلکہ الٹا ان کی مسلسل تحقیر کی کوشش کی جاتی ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ مجھے ایک ایسے پروجیکٹ پر کام کرنے کا موقع ملاجس میںایسے موضوع کو سامنے لایاگیا ہے اور ایسے بیانیے پر روشنی ڈالی گئی ہے جس کو اکثرنظر اندا ز کیا جاتا ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ وبا ہمارے لئے کتنا بڑا چیلنج تھی اور ایسے مشکل وقت میں ہم نے اپنی زندگیوں میں خواتین کی اہمیت کو پہچاناجنہوںہمارے مکانوں کو گھر بنایا اور ان کو اس طرح سراہا جس کی وہ مستحٴْق ہیں۔"صنف آہن میںناظرین کے دل جیت لینے والی شاندار پرفارمنس کے بعدعثمان مختار نے SeePrimeکی تازہ ترین مختصر فلم میںاپنے کردار میں جان ڈال کرایک بار پھر مقبولیت کا ریکارڈ قائم کردیا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.