پاکستان کو ایٹمی طاقت کا اعزازحاصل کئے 24برس مکمل،تاریخ ساز دن کیلئے ’’یوم تکبیر‘‘ کانام سید غضنفر عباس نے تجویز کیا
-سید غضنفر عباس سابق آئی جی پولیس اور ممبر پبلک سروس کمیشن سید ابن حسین کے والد تھے
ہفتہ 28 مئی 2022 20:47
(جاری ہے)
یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس تاریخی دن کیلئے ’’یوم تکبیر‘‘ کا نام سابق آئی جی پولیس اور ممبرپنجاب پبلک سروس کمیشن سید ابن حسین کے والد سید غضنفر عباس نے تجویز کیا تھا جس کے اعتراف میں اس وقت کے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے سید غضنفر عباس کو سند اعزاز سے نوازا۔
ملتان سے تعلق رکھنے والے سید غضنفر عباس سول انجینئر تھے اورانہوں نے حکومت پاکستان کی جانب سے ہونے والے مقابلے میں اٹھائیس مئی کیلئے ’’یوم تکبیر‘‘ کا نام تجویز کرکے بھیجا جسے متفقہ رائے سے منظور کیا گیا اور حکومت پاکستان نے 19مئی 1999کو انہیں سند اعزاز عطا کی۔ سید غضنفر عباس کے فرزند سید ابن حسین آئی جی پولیس کے عہدے سے ریٹاٹر ہوئے اور بعد میں بطور ممبرپنجاب پبلک سروس کمیشن خدمات سر انجام دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.