حسن علی کو سپورٹ کریں ،اس کا پیچھا چھوڑ دیں: وسیم اکرم
حسن دوسرا اوور کروا رہا ہوتا ہے اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائے جاتے ہیں کہ اسے کیوں کھلایا؟، حسن علی میچ ونر ، بطور سابق کپتان اس کے پیچھے کھڑا ہوں : ٹویٹر پیغام
ذیشان مہتاب جمعرات 9 جون 2022 16:38
(جاری ہے)
سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے پیغام میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ جیتنے پر پاکستان کی ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ مذکورہ میچ میں حسن علی نے 10 اوورز میں68 رنز دیے تھے اور کوئی وکٹ نہیں لی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ سے شکست پر برٹش پاکستانی فینز قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس
-
جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم کا پاکستان کی شکست پر ردعمل
-
آئی پی ایل کھیلنا پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے بہتر ہوتا، مائیکل وان کا یوٹرن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راولپنڈی میں فین پارک بنائے گا
-
بابر اعظم دوسرے ٹی ٹونٹی میں خراب کارکردگی دکھانے والے شاداب خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
شاہد آفریدی کا مڈل اوورز میں پاکستانی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار
-
بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پی ایس ایل فرنچائزز کو مستقل بنیادوں پر حقوق نہیں مل سکیں گے
-
ایتھلیٹ مونا خان کی گرفتاری پر پاکستان نے یونان سے قونصلر رسائی مانگ لی
-
زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مضبوط پوزیشن میں آنے کے باوجود پاکستان فتح حاصل کرنے میں ناکام
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.