ئ*پنڈی گھیب، عمران خان کی صورت میں ہمیں ایک بہترین قیادت میسر ہوئی ،سید ذلفی بخاری
اتوار 12 جون 2022 20:35
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل پنڈی گھیب کے علاقہ کھوڑ میں ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کرنل (ر) ملک انور خان و دیگر بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے انتخاب لڑنے کے لیے این اے 50 کا انتخاب کیا ہے تاکہ اور اللہ کے حکم اور آپ کی سپورٹ سے آنے والے الیکشن میں بھرپور حصہ لونگا اور اللہ نے چاہا تو منتخب ہوکر دہائیوں سے موجود محرومیوں کو دور کرونگا۔ذلفی بخاری نے کہا کہ این اے 50پسماندہ حلقہ ہے۔ حلقہ کے عوام کی محرومیوں کا اذالہ کروں گا۔حلقے کی پسماندگی کا خاتمہ ، عوامی مسائل کا حل اور حلقے کے عوام کی معیار زندگی کو بہتر بننا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.