ورلڈ گیمز ،پاکستان کے اسنوکر اور جوجٹسو پلیئرز کو امریکی ویزوں کے حصول میں دشواری کا سامنا
وزارت خارجہ کے حکام نے پی بی ایس اے کو ویزے کے حصول میں مدد کی یقین دہانی کرائی
جمعہ 17 جون 2022 22:33
(جاری ہے)
پی بی ایس اے کے مطابق کراچی میں امریکی قونصلیٹ نے انہیں ویزہ انٹرویو کیلئے ایک سال بعد کی تاریخ دی ہے اور ایونٹ ایک ماہ بعد ہے اس سلسلے میں پی بی ایس اے نے وزارت خارجہ سے مدد کی درخواست کی ہے۔
پی بی ایس اے کے چیئرمین عالمگیر شیخ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور ڈی جی امریکا مدثر ٹیپو سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ کے حکام نے پی بی ایس اے کو ویزے کے حصول میں مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔دوسری جانب پاکستان جو جٹسو فیڈریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ انہیں اب تک ویزہ انٹرویو کیلئے تاریخ ہی نہیں ملی۔ اسرا وسیم اور دلاور خان سنان کو ایونٹ میں شرکت کیلئے مارچ کے آخر میں تصدیق موصول ہوئی جس کے بعد ویزوں کیلئے اپلائی کردیا گیا تھا۔فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری طارق علی کے مطابق اگر وقت پر ویزے نہیں ملے تو پاکستان ایونٹ میں شرکت سے محروم رہ جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.