ح*انجمن تاجران کیچ کے وفد کی ٹیچنگ اسپتال تربت کے ایم ایس سے ملاقات
اسپتال کا بجٹ ٹیچنگ اسپتال لیول کا نہیں بلوچستان کے اسپتالوں کے بجٹ پر نظرثانی کرنا چا ہیئے ٴْبڑے ور چھوٹے اضلاع کیلئے ایک ہی طرح کا بجٹ دیا جاتاہے تو ظلم اور ناانصافی ہے، ڈاکٹرطارق
اتوار 19 جون 2022 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مسائل بہت ہیں لیکن ابھی فوری طورپر شعبہ گائینی سمیت اسپتال کو فوری طور پر 40 ایئرکنڈشنز اور ایک بڑا جنریٹر کی ضرورت ہے۔
صوبائی وزیرسید احسان شاہ سے ملاقات ہوئی ہے انہوں نے کہاکہ اسپتال کو 60 ایئرکنڈیشن اور دو ٹرانسفارمر دے رہے ہیں۔ لیکن ابھی تک نہیں ملے ہیں ان ڈور مریضوں کیلئے ادویات ہیں لیکن آوٹ ڈور مریضوں کیلئے ادویات نہیں ملی ہیں۔ اس موقع پر حاجی کریم بخش نے انجمن تاجران کی طرف سے صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ سے اپیل کی کہ وعدوں پر عمل درآمد کرکے ٹیچنگ اسپتال تربت کو کم از 40 ایئرکنڈیشن،جنریٹر، ٹرانسفارمر اور ادویات فراہم کرائیں بعد ازاں ایم ایس نے انجمن تاجران کیچ کے وفد کو وہ پوائنٹس دکھائے جہاں انجمن تاجران کیچ کو ڈی سی کیچ کی جانب سے دیئے گئے واٹر کولرز لگوانے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.