حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ ایڈہاک الاؤنس کی مد میں کیا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 1 جولائی 2022 13:45
(جاری ہے)
خیال رہے کہ پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی،پنجاب کابینہ نے مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ، کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی ، پنجاب حکومت 15 فیصد اضافی تنخواہ کےساتھ 15 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس بھی دے گی ، ڈسپیرٹی الاؤنس صرف مخصوص سرکاری محکموں کے ملازمین کو ہی ملے گا ، وفاق کی طرز پر پنجاب میں تمام ایڈہاک ریلیف تنخواہوں میں ضم ہوں گے جب کہ پنشن میں بھی 15 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی تھی۔
خیبر پختونخوا میں آئندہ مالی سال 23-2022 کا 1332 ارب مالیت حجم کا بجٹ پیش کر دیا تھا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا تھا ،گریڈ 6 سے 16 تک پولیس کے شہدا پیکج کو بڑھا دیا گیا تھا۔سندھ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں15فیصد اور پنشن 5 فیصد بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.