صوبے کو ڈینگی سے پاک کرنا حکومت پنجاب کا مشن ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل
ہفتہ 2 جولائی 2022 14:20
(جاری ہے)
ڈویژن کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں آگاہی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
پارکوں،تالابوں سمیت تمام عوامی مقامات پر خصوصی صفائی مہم چلائی جارہی ہے۔تمام اضلاع میں آگاہی بینر نصب کئے جاچکے۔انہوں نے اپیل کی کہ علماءجمعہ کے خطبات میں ڈینگی کیخلاف شعور اجاگر کریں۔ضلعی انتظامیہ اور محکمے ڈینگی کنٹرول مہم کی کامیابی بارے جنگی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں۔بس ویگن اڈوں پر صفائی کے مثالی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ سی او ہیلتھ ڈاکٹر علی مہدی نے کہا کہ انڈرائیڈ سسٹم کے ذریعے تمام سرگرمیوں کو سسٹم پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے۔محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر، کمرشل عمارت جا کر سرویلنس کر رہی ہیں۔ڈینگی لاروے کی افزائش کا موجب مقامات کو سربمہر کیا جارہا ہے۔ بعدازاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رضوان نذیر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر وسیم رمزی، سی او ہیلتھ ڈاکٹر علی مہدی، ڈاکٹر عطا الرحمن ، سول سوسائٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.