وزیرستان یوتھ فارم کی طرف سے جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں تیسرا فخرے وزیرستان ایوارڈ سیمینار کا انعقاد کیا گیا
پیر 18 جولائی 2022 18:29
(جاری ہے)
عارف محسود کا مزید کہنا تھا کہ عمران مخلص وزیر کو ایوارڈ علاقے میں آمن ؤ آمان کے لئے کوششیں ، کرکنڑہ تنازعہ اور گور گورہ تنازعہ کے حل کرنے اور سیز فائر میں کلیدی کردار ادا کرنے پر ملا ھے ۔
جس کے وہ واقعی حقدار تھا ۔ اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی لوئر وزیرستان جنرل سیکرٹری و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عمران مخلص وزیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنا ایوارڈ وزیرستان کے شہیدوں ، یتیموں ، بیواؤں ، نوجوان نسل ، بزرگوں اور سیاسی ؤ سماجی ورکروں کے نام کرتا ہوں جنہوں نے علاقے اور ملک کے لئے انگینت قربانیاں دیں ۔ میں وزیرستان کے غیور عوام اور اپنے پوری ٹیم کا نہایت مشکور ہوں جنہوں نے مجھے ہر فورم اور ہر جگہ ساتھ دے کر ترقی کی بلندیوں پر پہنچایا ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی وزیرستان میں جہاں پر کوئی مسلہ ہو وہ ہمارا مشترک ہے، انشائ اللہ ہم ہر فورم پر ان کے لئے آواز اٹھائنگے۔اس موقع پر تحصیل چئیرمین تاج ملوک شیرپاؤ آیڈوکیٹ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ لوگ آگے آئیں اور ہر شعبے میں خدمات انجام دیں تاکہ وزیرستان میں خوشحالی اور ترقی آسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.