صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ایوانِ صدر میں رات 2 بجے حلف لیں گے

بدھ 27 جولائی 2022 00:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2022ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیں گے۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری ایوانِ صدر میں رات 2 بجے منعقد ہوگی۔