اسرائیل نے بیت المقدس میں چھ فلسطینی اسکولوں کے لائسنس منسوخ کر دئیے
فلسطینی نصاب میں زبردستی تبدیلی کی کوشش شہر میں موجود فلسطینی اسکولوں کی فلسطینی ۔عرب شناخت کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے،ذرائع
جمعہ 29 جولائی 2022 17:39
(جاری ہے)
ادھر فلسطینی القدس امور کی وزارت نے قابض حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے اسکولوں پراسرائیلی نصاب کو طاقت کے ذریعے مسلط کرنے کی کوششوں سے خبردار کیا ہے۔
اپنے جاری کردہ ایک بیان میں فلسطینی وزارت برائے القدس امور نے اسرائیلی حکومت، اسکولوں، طلبا اور والدین کو اسرائیلی نصاب کو قبول کرنے پر قائل کرنے میں ناکامی کے بعد اب اسے زبردستی مسلط کرنے یا کم از کم نصاب کو اپنانے کی کوشش کے لیے دباو قرار دیا ۔القدس امورکی وزارت نے مقبوضہ بیت المقدس میں خانگی تعلیم کے لیے تمام اسرائیلی کوششوں کو مسترد کرنے اور اسکولوں کے خلاف قابض ریاست کی طرف سے اسکولوں کے خلاف بڑھتے ہوئے دبا کو مسترد کیا ہے۔ فلسطینی وزارت القدس امور نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسکولوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس لے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی نصاب میں زبردستی تبدیلی کی کوشش شہر میں موجود فلسطینی اسکولوں کی فلسطینی ۔عرب شناخت کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایئر انڈیا کا جیٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی تک بین الاقوامی پروازوں میں کمی کا اعلان
-
دبئی میں نابینا شخص کو سڑک پار کرانیوالے پاکستانی بس ڈرائیور کی ستائش
-
15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس
-
ایران کا آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے بارود سے لیس ڈولفنز استعمال کرنے پر غور
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
-
بھارت میں مودی حکومت زمینیں کرپٹ ساتھی اڈانی کو بانٹنے میں مصروف
-
متحدہ عرب امارات نے ایران، لبنان اور عراق کے لئے اپنے شہریوں کے سفر پر پابندی عائد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.