سعودی عرب کا غیرملکیوں کی شناختی دستاویزات میں تاخیر پر 500 ریال جرمانے کا اعلان
طریقہ کار کو آسان بنانے کے لیے ڈیجیٹل پورٹلز کے ذریعے شناختی دستاویزات کے اجراء اور تجدید کی اجازت ہے
ساجد علی جمعہ 5 اگست 2022 10:47
(جاری ہے)
خیال رہے کہ سعودی عرب میں رہائشی قوانین کے تحت غیرملکی افراد کے لیے اقامہ ایک بنیادی شرط ہے، غیرملکیوں کے اقامے 2 طرح کے ہوتے ہیں جن میں ملازمین اور کارکنوں کے اہل خانہ کے اقامے شامل ہیں، غیر ملکی ملازمین کے اقامے کو بھی 2 زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں ایک قسم تجارتی کارکنوں کی ہوتی ہے جس کے لیے وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی سے ورک پرمٹ حاصل کیا جاتا ہے اور دوسری قسم گھریلو کارکنوں کی ہے جن کے لیے وزارت افرادی قوت سے ورک پرمٹ درکار نہیں ہوتا۔
علاوہ ازیں سعودی عرب میں سماجی خلاف ورزیوں کی فہرست میں ایک اور خلاف ورزی کا اضافہ کیا گیا ، سماجی ذوق کے منافی خلاف ورزیوں کی فہرست میں ایک اور خلاف ورزی کا اضافہ وزارت داخلہ کی جانب سے کیا گیا ہے ، نئی خلاف ورزی کے طور پر مساجد اور سرکاری اداروں میں شارٹس یا نیکر پہن کر آنا سماجی آداب کے منافی قرار دیا گیا ہے ، اس میں ملوث پائے گئے افراد پر 250 سے 500 ریال تک جرمانہ ہوگا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.