ڈیرہ اسماعیل خان ،ملزمان نے اراضی کے تنازع پرمخالفین کی چچا بھتیجے پر فائرنگ، بھتیجاقتل،چچا سمیت تین افراد بال بال بچ گئے
ہفتہ 6 اگست 2022 16:07
(جاری ہے)
علاقہ چنڈہ کے رہائشی چالیس سالہ فخر الدین ولد رسم خان قوم باہو خیل مروت نے پولیس کو بتایا کہ میں اپنے بھتیجے بیس سالہ خضر حیات ،غلام سرور ولد محمد امین اور احسان اللہ ولد نعمت اللہ اقوام مروت ساکنان چنڈہ گھر سے اپنی اراضی پر جارہے تھے کہ تھانہ یارک کی حدود وانڈہ کالی کے قریب عنایت اللہ نامی شخص کی اراضی میں پہنچے تو وہاں ملزمان تنویر شاہ عرف تنائے ولد سرور شاہ ،مقبول شاہ ،اختر شاہ نے ہم پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی ۔
ملزم اختر شاہ کی فائرنگ سے بھتیجا خضر حیات زخمی ہوکر جاں بحق ہوگیا جبکہ ہم دیگر تین افراد خوش قسمتی سے بال بال بچ گئے ۔وجہ عداوت اراضی پر تنازع بیان ہوا ہے ،پولیس نے مقتول کے چچا کی رپورٹ تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.