پنجاب حکومت نے 21صوبائی وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن (کیبنٹ ونگ )نے باضابطہ نوٹیفکیشن جار ی کر دیا
اتوار 7 اگست 2022 22:30
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق سید عباس علی شاہ کوفاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف ،محمد محسن لغاری کو وزرات خزانہ ،ملک تیمور مسعود کویوتھ افیئر ،سپورٹس اینڈ کلچر،محمد بشار ت راجہ کو کوآپریٹو اینڈ پبلک پراسیکیوشن ،راجہ یاسر ہمایوں کوہائیر ایجوکیشن ،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ،محمد انصر مجید نیازی کولیبر اینڈ ہیومن ریسورس ،محمد منیب سلطان چیمہ کو ٹرانسپورٹ ،شہاب الدین خان سہڑکو لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ،مراد راس کوسکولزایجوکیشن ،ڈاکٹر یاسمین راشد کو سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ،پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر لاہور،خرم شہزاد ورک کو قانون و پارلیمانی امور،کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر کو داخلہ و جیل خانہ جات ،سردار محمد آصف نکئی کوایکسائز اینڈ ٹیکیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ،علی افضل ساہی کوکمیونیکشن اینڈ ورکس ،نوابزادہ منصور خان کو ریونیو ،سید حسنین جہانیاں گردیزی کو زراعت ،غصنفر عباس چھینہ کوسوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال،محمد لطیف نذر کو مائنز اینڈ منرلز ،سردار حسنین بہادر دریشک کوتوانا ئی و خوراک ،میاں محمود الرشید کولوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ اورمیاں محمد اسلم اقبال کوہائوسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ،انڈسٹری کامرس ،انویسٹمنٹ اینڈ سکل ڈویلپمنٹ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.