دہشتگردوں کے حمایتی عوام کی جان و مال کی حفاظت نہیں کرسکتے، زاہد خان
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی حالات خراب کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں اور حکومت چپ ہے دیر، سوات، بونیر، شانگلہ کے پہاڑ پھر شدت پسندوں سے بھردیے گئے، کوئی پوچھنے والا نہیں پی ٹی آئی اقتدار کی جنگ میں عوام کو بھول چکی ہے، انہیں صرف کرسی عزیز ہے، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان
پیر 8 اگست 2022 20:57
(جاری ہے)
زاہد خان نے کہا کہ دیر سمیت پہاڑی علاقوں میں عوام اور صاحب ثروت لوگوں کو بھتے کی کالیں آرہی ہیں۔ملک لیاقت نے بھتہ دینے سے انکار کیا تو ان پر حملہ کیا گیا، حکومت مذمت تک نہیں کرسکی۔
عوام جان لیں اور سوچ لیں کہ انکے حق اور حفاظت کیلئے اپنے سروں کی قربانیاں کس نے دیں انہوں نے کہا کہ آج بھی عوام کی بات کرنیوالی جماعت صرف عوامی نیشنل پارٹی ہے، باق سب چپ ہیں۔پی ٹی آئی اقتدار کی جنگ میں عوام کو بھول چکی ہے، انہیں صرف کرسی عزیز ہے۔وفاقی حکومت کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے کیونکہ ہر شہری کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.