پارلیمان کی بالادستی اور آئین و قانون کی حکمرانی میں ملک کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے، سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی
پارلیمان کی بالادستی آئین و قانون کی حکمرانی کے بغیر ملکی تعمیر وترقء کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، راجہ پرویز اشر ف، زاہد اکرم درانی
بدھ 10 اگست 2022 15:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے پارلیمان موثر قانون سازی کے ذریعے اہم کردار کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ موثر قانون سازی عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں کے لیے ضروری ہے ۔ سپیکر نے کہا کہ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی کے زیر اہتمام 10 سے 14 اگست تک ڈائمنڈ جوبلی تقریبات منائی جا رہی ہیں ۔انہوں کہا کہ ڈائمنڈ جوبلی کے سلسلے میں متعدد پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں جن میں موجودہ اور سابق اراکین پارلیمان، صحافی برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندے شرکت کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ ان تقریبات کو منعقد کرنے کا مقصد عوام میں پارلیمان کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور نوجوان نسل پارلیمانی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے کہا کہ پارلیمان کی مضبوطی اور ملک میں جمہوریت کا تسلسل ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمان عوامی امنگوں کا آئینہ دار ادارہ ہے، اور پارلیمان کے ذریعے موثر قانون سازی کر کے ہم ملک ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ پارلیمان ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے موثر قانون سازی پر یقین رکھتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.