کس پاکستانی اداکارہ کے کتنے فالوورز ہیں اعدادوشمار سامنے آگئے
بدھ 10 اگست 2022 16:55
(جاری ہے)
سارہ خود بھی سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں۔ سارہ کو اس وقت 95 لاکھ سے زائد انسٹا صارفین فالو کر رہے ہیں۔
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ملک میں ہی نہیں بلکہ بالی وڈ میں بھی اپنی جگہ بنائی ۔ کانز فلم فیسٹول سے لے کر اپنی فلموں کی پروموشن اور بہت سے سنجیدہ معاملات پر اپنی آواز اٹھائی۔ ماہرہ خان کو انسٹا گرام پر 94 لاکھ انسٹا صارفین فالو کر رہے ہیں۔منال خان بھی اپنی بہن ایمن خان کی طرح انسٹاگرام میں فالوورز کے معاملے پر خاصی خوش قسمت ہیں ۔ منال کو بھی ماہرہ خان کی طرح اس وقت 94 لاکھ انسٹا صارفین فالوکر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.