صدرمملکت کی ایچ ای سی اور ہنر کدہ کالج کو طالب علم کی ایکریڈیٹیشن کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
جمعرات 11 اگست 2022 23:06
(جاری ہے)
ہنر کدہ کالج طالب علم کا مکمل ریکارڈ پیش کرے اور اسے یونیورسٹی کے متعلقہ لیگل فورمز کے سامنے غور کیلئے رکھا جائے۔
واقعہ کی تفصیلات کے مطابق شکایت کنندہ کے بیٹے نے ہنر کدہ کالج، اسلام آباد میں فائن آرٹس کے چار سالہ ڈگری پروگرام میں داخلہ لیا تھا، کالج بلوچستان یونیورسٹی سے منسلک تھا اور اسے ایک معروف آرٹسٹ چلا رہا تھا۔پروگرام مکمل ہونے کے بعد کالج سے ڈگری فراہم کرنے کی درخواست کی گئی لیکن ڈگری نہ دی گئی۔صدر عارف علوی کا کہناتھا یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری اس لیے نہیں دی گئی کہ طالبِ علم بلوچستان یونیورسٹی میں رجسٹرڈ نہیں تھا ۔طالبِ علم کے والد نے ناانصافی پر وفاقی محتسب سے رابطہ کیا۔بعد ازاں شکایت کنندہ نے وفاقی محتسب کے حکم کے خلاف صدر پاکستان کو درخواست دائر کی۔ن صدر نے کالج انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ اس بدانتظامی سے براہ راست متاثر ہونے والے طلبائ کے مستقبل کو بچانے کے لیے اس مسئلے کو حل کریں۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.