75 ویں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں خضدار میں کبڈی میچ کھیلا گیا
ہفتہ 13 اگست 2022 23:20
(جاری ہے)
کبڈی میچ ایونٹ میں اسسٹنٹ کمشنر خضدار جہانزیب نور شاہوانی ،اے ڈی سی جی سراج احمد بلوچ، جے یوآئی کے مولانا عنایت اللہ رودینی ،منیر نور گرگناڑی ،انجینئر عتیق ساجدی ،پی پی پی کے بشیراحمد جتک ،پی ایس ٹو ڈی سی محمد مراد گزوزئی ،انجن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمیداللہ مینگل ،سردار محمد طیب زنگی ،جو میر احمد گنگو ،محمد عالم جتک ،جمعہ خان شکرانی ،میرمحمداکبر جتک ،مولانا گل حسن ،عید محمد ایڈوکیٹ ،غلام علی بادشاہ ،محمد عظیم ،انجینئر محمد یونس موسیانی و دیگر موجود تھے۔
میچ میں کامیاب اور رنر ٹیموں کو ٹرافی اور نقدی رقم انعام سے نوازا گیا۔ اس موقع پر کھلاڑی اور شائقین سے رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ خوشی اس امر کی ہے کہ یوم آزادی تقریب میں بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت کی اور دلچسپ کھیل سے لطف اندوز ہوئے یوم آزادی جس جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہاہے اس سے عوام کی دلچسپی اور محبت کا اظہار صاف دکھائی دے رہاہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اب سندھ اور بلوچستان کی سطح پر کبڈی میچ کرایا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ریٹائرڈ محمد الیاس کبزئی نے خطاب کرتے ہوئے خضدار کے شہریوں کا بطور شائقین کبڈی میچ میں شرکت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ 14 اگست یوم آذادی کی تقریبات میں خصوصی طور پر شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.