پہلا ون ڈے، پاکستان کا نیدرلینڈ کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف
فخر زمان کی سنچری، بابر اعظم 74 رنز بنا کر پوویلین لوٹے، شاداب 48 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے
ذیشان مہتاب منگل 16 اگست 2022 17:59
(جاری ہے)
۔ قبل ازیں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ میں آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ڈیبیو کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ جیت کر اپنی پوزیشن مستحکم کریں گے اور آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں رینکنگ کو بہتر بنائیں۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ نائب کپتان شاداب خان ہیں۔پلیئنگ الیون میں امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان، سلمان علی آغا، خوشدل شاہ، محمد نواز، حارث رؤف اور نسیم شاہ شامل ہیں۔ سیریز کے لیے پاکستان نے خراب فارم کی وجہ سے فاسٹ باؤلر حسن علی کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا ہے اور ان کی جگہ تیز گیند باز نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے، ان کے علاوہ شاہنواز دھانی، حارث رؤف اور محمد وسیم جونیئر اسکواڈ میں شامل ہیں۔ دوسری جانب نیدرلینڈز نے 38 سالہ آل راؤنڈر ویسلے بیریسی کو 3 سال کی غیر حاضری کے بعد ٹیم میں واپس بلا لیا ہے۔ آج افتتاحی میچ کے بعد دوسرا میچ 18 اگست اور تیسرا 21 اگست کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.