پشین سے اغواء ہونے والے وکیل کو قتل کر دیا گیا
منگل 16 اگست 2022 21:30
(جاری ہے)
اس دوران واقعہ کی اطلاع پاکر ڈپٹی کمشنر پشین ظفرعلی محمدشہی اور ایس پی پشین دیگر لیویز اور پولیس حکام کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور پورے ضلع بھر نفری الرٹ کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کرلی۔
اور وکلاء کو یقین دھانی کرائی کہ مقتول کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ یادرہے کہ مقتول صدام حسین ایڈوکیٹ چند ماہ قبل ہی ایل ایل بی سے فارغ ہوکر پشین میں وکالت کا آغاز کیا تھا۔ مقتول کو منگل کی شام پشین کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا، نمازجنازہ میں مقامی وکلاء ، ضلعی انتظامی حکام اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ دریں اثناء بلوچستان بار کونسل کی کال پر آج بدھ کو صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیاگیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.