عامر لیاقت کو پیسے کے لیے قتل کیا گیا
عامر لیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑ دی تھی، انہیں اسلام آباد میں 40 کروڑ روپے ملے تھے، ان کے کسی ایک اکاؤنٹ میں 3 کروڑ اب بھی موجود ہوں گے، باقی پیسے گھر میں ہوں گے۔دانیہ ملک کی والدہ کا بیان
مقدس فاروق اعوان بدھ 17 اگست 2022 11:52
(جاری ہے)
فرانزک سے سارا سچ سامنے آ جائے گا کہ پیسہ کہاں گیا اور کہاں سے آیا۔
اور کس نے عامر لیاقت کو پیسوں کے لیے کس نے قتل کیا۔عامر لیاقت کی وفات کسی ڈپریشن یا ذہنی تناؤ کے سبب نہیں ہوئی۔5 جون کو ہماری صلح ہو چکی تھی اور عامر لیاقت خوش اور بہتر محسوس کر رہے تھے۔قبل ازیں دانیہ ملک کی والدہ سلمی ساجد نے کہاہے کہ اگر میری بیٹی کو کچھ بھی ہوا تو اس کی ذمہ دار عامر لیاقت حسین کی پہلی اور سابقہ اہلیہ سیدہ بشری اقبال ہوں گی۔ دانیہ ملک کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں ان کی والدہ سلمی ساجد کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اگر میری بیٹی کو کچھ ہوا تو سارا الزام بشری اور یوٹیوبرز پر ہوگا، یہ جو بشری اقبال دھمکیاں دے رہی ہیں اور الزامات لگا رہی ہیں تو اس پر اللہ ان سے پوچھے گا۔ آپ اصلی موت کی وجہ جانیے، اللہ سب جانتا ہے کون صحیح ہے، کون غلط ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.