ایف بی آر نے رجسٹری ریٹ مسترد کردئیے

بدھ 17 اگست 2022 22:22

ایف بی آر نے رجسٹری ریٹ مسترد کردئیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2022ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے لاہور میں واقعہ رہائشی کمرشل اور زرعی اراضی کے رجسٹری ریٹ میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل کمشنر لاہور نے یکم جولائی 2022ء کو شہر کے 363 موضع جات کے اضافے کے ساتھ رجسٹری ریٹ جاری کئے جسے ایف بی آر نے مسترد کردیا۔ ایف بی آر کا مطالبہ ہے کہ رجسٹری ریٹ ، ایف بی آر کے ریٹ یا مارکیٹ ویلیو کے برابر کئے جائیں جبکہ محکمہ مال رجسٹری ریٹ میں اضاف کو مسترد کرچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :