انجینئرنگ یونیورسٹی کے تحت بین الاقومی کانفرنس دسمبر

بدھ 17 اگست 2022 23:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2022ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور''سول انجینئرنگ میں حالیہ پیش رفت اور قدرتی آفات کی روک تھام "کے حوالے سے دوسری دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس (ICCEDM-2022)کا انعقاد15سے 16دسمبر 2022کو کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

کانفرنس کا اہتمام شعبہ سول انجینئرنگ یو ای ٹی پشاور نے کیا ہے کانفرنس کا مقصد قومی اور بین الاقوامی سطح پر سول انجینئرنگ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے شعبے میں پیشرفت کو یکجا کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :