ایشیاء کپ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا
ٹورنامنٹ میں ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ وی وی ایس لکشمن ایشیاء کپ 2022ء میں اپنا کردار کرتے نظر آئیں گے
ذیشان مہتاب منگل 23 اگست 2022 12:21
(جاری ہے)
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ راہول ڈریوڈ کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ وی وی ایس لکشمن ایشیاء کپ 2022ء میں اپنا کردار کرتے نظر آئیں گے۔
قبل ازیں زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے راہول ڈریوڈ نے اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہیں کیا تھا، انہیں سلیکشن کمیٹی نے بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور اور بولنگ کوچ پارس مہمبرے کے ساتھ آرام دیا تھا۔ دوسری جانب ایشیاء کپ کا آغاز 27 اگست سے ہوگا جب کہ گروپ راؤنڈ میں بھارت اور پاکستان 28 اگست کو آمنے سامنے ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.