یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کی تیاریاں،دنیا کے نامور کھلاڑیوں کی شرکت کی تصدیق
پیر 26 ستمبر 2022 19:07
(جاری ہے)
دنیا کے کئی نامور کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 میں شرکت کی تصدیق کرچکے ہیں ،اس میں تازہ ترین اضافہ سری لنکا کے وینندوہاسارنگا کا ہے جو ڈیزٹ وائیپر کی طرف سے ایکشن میں نظرآئیں گے جبکہ دسان شاناکا اور دشماناتھ چامیرا دبئی کیپٹلز کی جانب کھیلیں گے۔
سری لنکا کے ہی چارتھ اسالنکا نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو جوائن کیا ہے۔ افغانستان کے کپتان محمد نبی بھی آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بن گئے ہیں وہ شارجہ واریئرز کی جانب سے میدان میں اتریں گے ،ان کے ساتھ نور احمد اور رحمان اللہ گل باز بھی اسی ٹیم کا حصہ ہوں گے جبکہ افغانستان کے حضرت اللہ زازی اور مجیب الرحمان دبئی کپیٹلز، فضل الحق فاروقی اور نجیب اللہ زردان ممبئی انڈین ایمریٹس کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آئی ایل ٹی 20 کا پہلا ایڈیشن جنوری 2023 میں ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.