دادو کا دورہ، مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ سے گریز کرنا چاہیے،وزیراعظم
سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے،انتظامیہ مشکل میں متاثرین کی مدد کر رہی ہے،متاثرین سے گفتگو
منگل 27 ستمبر 2022 16:52
(جاری ہے)
شہباز شریف نے میڈیکل کیمپ کا دورہ بھی کیا،جہاں ڈاکٹرز نے وزیراعظم کو طبی سہولتوں سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے گفتگو بھی کی اور ان کے مسائل سنے،اس موقع پر انہوں نے متاثرین کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ بچوں کے لئے قائم عارضی اسکول کا بھی دورہ کیا جہاں بچوں کیساتھ گھل مل گئے، انہوں نے بچوں سے سوالات بھی کیے۔انہوں نے کہاکہ سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے،انتظامیہ مشکل میں متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔ مشکل وقت میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ سے گریز کرنا چاہیے۔زیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سکولوں میں سیلاب متاثرین کیلئے کیمپ لگائے گئے ہیں، خیموں کی کمی اب بھی ہے، سندھ حکومت متاثرین کو ریلیف فراہم کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری
-
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ الیکشن کمیشن کے خلاف چارج شیٹ ہے
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ
-
نشستیں کس طرح تقسیم ہونی ہیں تفصیلی فیصلے میں اس کا ذکر نہیں، وزیرقانون
-
مشرق وسطیٰ میں صورتحال انتہائی کشیدہ، یو این امدادی ادارے
-
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
-
ادویات پر 18 فی صد جی ایس ٹی، قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
-
ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن پر توہین عدالت لگ سکتی ہے
-
کراچی: کارساز حادثہ کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت تک چالان پیش کرنے کی مہلت
-
جانیے اقوام متحدہ میں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کا چینی صدرکے تہنیتی پیغام کا شکریہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.