گھبرائی ہوئی ہانیہ عامر کو فرحان سعید کی جادو کی جپھی
منگل 27 ستمبر 2022 21:46
(جاری ہے)
اس پرفارمنس سے قبل اسٹیج کے پیچھے ہانیہ عامر کافی گھبرائی ہوئی اور پریشان نظر آئیں، ہانیہ عامر سیکڑوں افراد کے سامنے بہتر پرفارمنس دینے کے دباؤ میں نظر آ رہی تھیں۔
ایسے میں ہانیہ عامر کو فرحان سعید نے آگے بڑھ کر گلے لگایا اور اٴْن کی حوصلہ افزائی کی۔فرحان سعید اور ہانیہ عامر کی اس ویڈیو کو منظرِ عام پر آنا ہی تھا کہ سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کے رٴْخ اس جوڑی کی جانب ہو گئے۔کسی نے فرحان سعید سے اٴْن کی اہلیہ سے متعلق پوچھا جبکہ کسی نے فرحان سعید کو ٹھرکی قرار دے دیا۔ہانیہ اور فرحان میں بے باک دوستی دیکھ کر صارفین کا تنقید کرتے ہوئے پوچھنا ہے کہ یہ ایک دوسرے سے اتنا مانوس کیوں نظر آ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.