ڈالر کی قدر میں مزید کمی

منگل 4 اکتوبر 2022 22:23

ڈالر کی قدر میں مزید کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اکتوبر2022ء) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ اور ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار رہا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی انٹربنک قیمت میں مزید 2روپی 19 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی۔ جس کے بعد ڈالر کی انٹربنک قیمت 223 روپے کی سطح پر آگئی۔

متعلقہ عنوان :