ڈیرن سیمی نے جونیئر لیگ کو پاکستان کرکٹ کے مستقبل کی سرمایہ کاری قرار دیدیا
پاکستان کو کسی بھی دور میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں رہی، پاکستان سپر لیگ میں بے پناہ ٹیلنٹ دیکھا، مینٹور حیدرآباد ہنٹرز
جمعرات 6 اکتوبر 2022 15:03
(جاری ہے)
مینٹور حیدر آباد ہنٹرز نے کہا کہ پاکستان جونئیر لیگ میں نوجوان کرکٹرز اپنا ٹیلنٹ دکھائیں گے، انڈر19کرکٹرز کو مینٹورز سے سیکھنے کا موقع ملے گا، ان کے لیے یہ شاندار وقت ہے۔
انہوںنے کہاکہ پی جے ایل پی، ایس ایل کے لیے ایک پلیٹ فارم ثابت ہو سکتی ہے، پی ایس ایل فرنچائز ٹیلنٹ کو دیکھ کر کرکٹرز کو ایمرجنگ کیٹیگری میں لے سکتے ہیں، ممکن ہے کہ مجھے بھی ایسا ٹیلنٹ مل جائے جسے میں کیریبیئن پریمئیر لیگ کے لیے تجویز کروں۔ڈیرن سیمی نے شائقین کرکٹ سے بھی درخواست کی کہ پاکستان کے مستقبل کو دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آئیں، ٹیلنٹ دیکھنے کا موقع مس نہ کریں، پانچ سال بعد یہی ٹیلنٹ انٹرنیشنل میچ کھیلتے ہوئے ٹی وی پر نظر آئے گا، انٹرنیشنل میچ کھیلتا ہوا دیکھ کر آپ کہیں گے کہ میں نے پہلی بار اسے پی جے ایل میں دیکھا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.