پنجاب حکومت لوگوں کی زندگیوں میں آسانی لانے اور علاقائی مسائل کے حل کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے،صوبائی وزیر ٹرانسپور ٹ
منگل 22 نومبر 2022 19:51
(جاری ہے)
صوبائی وزیر ٹرانسپور ٹ نے جنرل بس اسٹینڈ پر صفائی ستھرائی کی صورت حال کو مزید بہتر کرنے ،انسداد ڈینگی ایس او پیز کی پیروی کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو آمد رفت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے سیکر یٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پورے ضلع میں ویگن ،بس اسٹینڈ اڈوں پر سہولیات کو یقینی بنائیں ۔
اس موقع پر انہوں نے جنرل بس اسٹینڈ میں مسافروں سے فراہم کی جانے والی سہولیات ،کرایہ ،انتظار گاہ میں بیٹھنے کے انتظامات ،پینے کے صاف پانی و دیگر سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔ اس موقع پر سیکر یٹر ی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصی غفور نے ضلع میں ویگن اور بس اسٹینڈ اڈوں پر فراہم کی جانے والی سہولیات ،غیر قانونی ویگن بس اڈوں کے خلاف کا رروائیوں ،ڈرائیوروں ،مالکان کے تربیتی و آگاہی سیشن سے متعلق بریفنگ دی، بعد ازاں صوبائی وزیر ٹرانسپور ٹ نے بس اسٹینڈ میں قائم لنگر خانہ کا بھی دورہ کیا، انہوں نے وہاں پر اپنے ہاتھ سے لوگوں میں لنگر بھی تقسیم کیا ۔\378مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزراء عاشق حسین کرمانی ،عظمیٰ بخاری کی امریکی کلیٹن ایگری۔مارکیٹنگ کمپنی کے صدر ٹونی کلیٹن سے ملاقات
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا فیصل آباد میں چھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا نوٹس ، ملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی’’ اپنی چھت …اپنا گھر‘‘پراجیکٹ کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
-
لاہور ماحول دوست شہر پائلٹ پراجیکٹ،ایل ڈی اے ایونیوون میں ماڈل سنٹر پارک کا افتتاح
-
عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ،وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پرائیویٹ سیکٹر ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کیلئے واٹر چارجز میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
-
سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لائونچ کرنے کا اعلان
-
7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
عمر ایوب اور فواد چوہدری گلے لگ گئے،اسد عمر کا بھی عمر ایوب سے مصافحہ
-
9 مئی کے مقدمات میں پراسیکیوشن و پولیس نے کروڑوں کی دیہاڑیاں لگائیں، فواد چوہدری
-
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کرغزستان میں پھنسے طلبہ کی ہنگامی واپسی کے احکامات جاری کر دیے
-
شیرافضل مروت نے شو کاز کا جواب دے دیا،بیرسٹر گوہر
-
ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.