کوہستان پولیس کی کارروائی، دو اشتہاری مجرمان گرفتار

جمعہ 25 نومبر 2022 22:28

کوہستان پولیس کی کارروائی، دو اشتہاری مجرمان گرفتار
کوہستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2022ء) اپر کوہستان پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

دو نوں مجرمان داسو پولیس کو مطلوب تھے۔ ایس ایچ او تھانہ داسو نور نبی شاہ بخاری، اے ایس ایچ او محمد ایاز نے پولیس نفری کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہو ئے مجرم اشتہاری جمعہ میر، فضل رحمان کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :