نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ون ڈے میچ بارش کی نذر، سیریز0-1 سے میزبان ٹیم کے نام
بدھ 30 نومبر 2022 22:34
(جاری ہے)
بھارت کے 220 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے اننگز کا بہترین آغاز کرتے ہوئے پہلی وکٹ کی شراکت میں 97 رنز بنائے۔
فن ایلن 57 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ ڈیون کونوے 38 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔ نیوزی لینڈ کا ایک وکٹ کے نقصان پر مجموعی سکور 104 تھا کہ اس دوران بارش کی وجہ سے میچ کو روکنا پڑا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت مطلوبہ ہدف سے بہت آگے تھی تاہم اس کے لئے کم از کم اننگز کے 20 اوورز ہونا ضروری تھے لیکن بارش سے قبل دوسری اننگز کے 18 اوورز ہی ممکن ہو سکے تھے۔ اسطرح یہ میچ بغیر کسی نتیجہ کے اختتام پذیر ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز 1-0سے اپنے نام کرلی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین وائٹ بال سیریز کے 6 میچوں میں سے چوتھا میچ ہے جو بارش کی نذر ہوا۔ اس سے قبل بھارت نے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 1-0سے اپنے نام کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.