اداکار ببرک شاہ کے 4 سالہ بیٹے کا انتقال ہوگیا
انکے بیٹے کی موت پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے کے باعث ہوئی
پیر 5 دسمبر 2022 13:56
(جاری ہے)
اداکار نے مزید بتایا کہ زاویار شاہ ان کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا جس کی عمرصرف چار سال تھی،مرحوم کو نیسپاک سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
اداکار کی جانب سے اپنے فیس بک اکائونٹ سے بچے کی تصویر شیئرکرتے ہوئے مداحوں سے دعا کی اپیل کی گئی۔اداکار کے ساتھیوں، اہل خانہ اور دوستوں کی جانب سے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ببرک شاہ کا شمار پاکستان کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اپنے کیریئر میں 107 سے زائد فلموں میں کام کر چکے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.