عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

جمعرات 8 دسمبر 2022 14:07

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
سنگا پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2022ء) عالمی منڈی میں کروڈ آئل کے نرخوں میں بحالی کا عمل شروع ہو گیا۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج کے مارننگ سیشن میں فیوچر ٹریڈینگ کے دوران نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برینٹ کروڈ کی سپلائی 70 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 77.87 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی ) کی سپلائی 74 سینٹ اضافے کے ساتھ 72.75 ڈالر فی بیرل میں طے پائی ۔

متعلقہ عنوان :