مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ

جمعہ 9 دسمبر 2022 23:04

مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2022ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت16ڈالرز اضافہ سے 1800ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اورفی تولہ سانا700روپے اضافہ سی1لاکھ67ہزار100روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت600روپے اضافہ سی1لاکھ43ہزار261روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے اضافہ سی1890روپے کی نئی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی

متعلقہ عنوان :