ارجنٹائن نے حمایت پر پاکستان اور دیگر ممالک کے شائقین کا شکریہ ادا کیا
ارجنٹائن نے فیفا ورلڈ کپ فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس کو پنالٹیز پر 4-2 سے شکست دی تھی
ذیشان مہتاب منگل 20 دسمبر 2022 12:16
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گزشتہ اتوار جنوبی امریکی ٹیم نے فرانس کو فیفا ورلڈ کپ فائنل میں پنالٹی پر 2-4 سے شکست دی تھی۔ ارجنٹائن بالخصوص لیونل میسی کے پاکستان میں مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور فائنل میچ کے دوران شائقین کے لیے بڑی اسکرین پر اپنی پسندیدہ ٹیم کو دیکھنے کے لیے شہروں میں کئی اسکرینیں لگائی گئیں۔ اس حقیقت کے باوجود کہ برصغیر کے کسی بھی ملک نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کیا، خطے میں اس مارکی ایونٹ میں بھرپور شرکت کی گئی، ہزاروں پاکستانی اپنے پسندیدہ فٹبالرز کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے قطر گئے تھے۔ اس ماہ کے شروع میں، بنگلہ دیش کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے کوچ، رسل ڈومنگو نے اپنے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے سیمی فائنل تک نہ رہیں کیونکہ ان کا پہلا ٹیسٹ میچ بھارت کے خلاف شیڈول تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
21 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کا سنسنی خیز میچ 4-4 گول سے برابر رہا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکہ کیلئے روانہ ہوگی
-
ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے، بہتر نتائج دیں گے، بابراعظم
-
شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی
-
ابراراحمد کا پہلی بارامریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے
-
باسکٹ بال ٹورنامنٹ : پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
انٹرمیڈیا ویلکم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوزنے اپنے نام کرلیا
-
آئرلینڈ کی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو ہرا سکتی ہے ، روبن اتھاپا کا دعوی
-
راجیو رام اور جو سیلسبری فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
باربورا اور لورا نٹالی ،فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
بابر اعظم بطور کپتان 2500 ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے پہلے قائد بن گئے
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا، ایلینا ریباکینا،میڈیسن کیز اور ایلیس مرٹینز نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.