ایس پی ہیڈکوارٹرز فیصل سلیم کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سن احکامات جاری کئے
ہفتہ 31 دسمبر 2022 18:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس پی ہیڈکوارٹرز فیصل سلیم نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔
اس موقع پر ایس پی ہیڈکوارٹرزفیصل سلیم نے کہاکہ مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے، تھانہ کی سطح پر پبلک سروس ڈیلیوری کو ہر صورت یقینی بنایا جا ئے گا، راولپنڈی پولیس شہریوں کے تحفظ، خدمات کی فراہمی اور بہتر ین سروس ڈیلیوری کویقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کررہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ریفک وارڈنزکے چالانوں کے ٹارگٹ میں 100 فیصد اضافہ
-
حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر بجٹ سمیت ہر معاملے پر نظر انداز کیا جارہا ہے‘خورشید شاہ
-
چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر علی ظفر کی ملاقات
-
قومی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، سپیکرایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی
-
ارشد شریف قتل کیس،سپریم کورٹ کے تمام آرڈرز ہائیکورٹ نے طلب کر لئے
-
ناراض بیوی کو منانے میں رکاوٹ بننے پرمشتعل نوجوان نے سالی کوگولی ماردی
-
علی امین گنڈاپور کے بیانات کامیڈی شوز ہوتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ سندھ کا رکن قومی اسمبلی رفیق احمد جمالی کے چھوٹے بھائی کےانتقال پراظہار افسوس
-
وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کے شہر بھر کے دورے جاری
-
پنجاب بھر میں 1296 ٹریفک حادثات میں 21 افراد جاں بحق، 1380زخمی
-
پنجاب حکومت کسی رکن صوبائی اسمبلی کو فنڈز نہیں دے رہی‘ عظمیٰ بخاری
-
لاہور ہائیکورٹ نے سائن بورڈز نہ اتارنے کے خلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کر دیا،جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.