وزیراعلیٰ سندھ کا رکن قومی اسمبلی رفیق احمد جمالی کے چھوٹے بھائی کےانتقال پراظہار افسوس

منگل 11 جون 2024 18:13

وزیراعلیٰ سندھ کا رکن قومی اسمبلی رفیق احمد جمالی کے چھوٹے بھائی کےانتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2024ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایم این اے رفیق احمد جمالی کے چھوٹے بھائی کےانتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔جاری تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :