کنگنا رناوت نے فلم بنانے کیلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھ دی
پیر 23 جنوری 2023 19:20
(جاری ہے)
فلم بنانے کے لیے اپنی تمام جائیداد گروی رکھ دی ، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمر جسنی فلم سے کنگنا رناوت بحیثیت ڈائریکٹر ڈیبیو کررہی ہیں، فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوے کنگنا نے کہا کہ آج ہم نے فلم ایمرجنسی کی شوٹنگ مکمل کرلی، میری زندگی کا ایک بہت ہی شاندار مرحلہ اپنی تکمیل کو پہنچا، لگتا ایسا ہے کہ میں اس مرحلے سے آرام سے گزری ہوں لیکن حقیقت اس سے برعکس ہے ۔
اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں فلم بنانے کے لیے اپنی تمام جائیداد گروی ر کھنی پڑی۔کنگنا نے کہا کہ فلم بنانے کے لیے اپنی تمام جائیداد گروی رکھنے سے لے کر پہلے شیڈول کے دوران ڈینگی کی تشخیص ہونے تک ان تمام مراحل سے گزری اور فلم مکمل کی، اس تجربے میں ایک فرد کے طور پر میرے کردار کا سخت امتحان لیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ کو یقین ہے کہ صرف اپنے خوابوں کے لیے یا جو آپ چاہتے ہیں اس کے لیے محنت کرنا ہی کافی ہے، تو دوبارہ سوچیں کیونکہ یہ سچ نہیں ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمیں اپنی ہر خوشی غمی میں غزہ کے مسلمانوں بالخصوص وہاں کے معصوم بچوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے ، مصطفی قریشی
-
امریکی سپر ماڈلزبہنوں بیلا اور جیجی حدید کا فلسطین میں ریلیف کی کارروائیوں کے لیے 1 ملین ڈالر عطیہ
-
اداکارہ نیکولا کوہلان نے فلسطینی بچوں کی بہبود کے لیے 1.2 ملین ڈالر کا فنڈ اکٹھا کر لیا
-
پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمر و عیار عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کے لیے تیار
-
میں تمام فلمی برادری اور خصوصاً سنتوشی جی کا احترام کرتی ہوں،اداکارہ میناکشی
-
سمانتھا پربھو زیادہ دیکھے جانے والے بھارتی ستاروں کی فہرست کا حصہ
-
کرن رائو نے فلمی کیرئیر کے ابتدائی دنوں کی مشکلات بتادیں
-
بھارتی الیکشن میں پاکستانی فنکاروں کے چرچے
-
اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر سے مداحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا
-
زید علی نے اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع آمد سے متعلق خوشخبری شیئرکردی
-
فلم دھوم کے ڈائریکٹرنے شاہ رخ کی ’پٹھان‘ کو اپنی فلم کی نقل' قراردیدیا
-
سالوں تک نئے کپڑوں کو بغیر ٹیگ ہٹائے پہنتی ہوں: نادیہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.