
ہالینڈ میں انتہا پسند کی قرآن کریم کی بے حرمتی، سعودی عرب کی شدید مذمت
بدھ 25 جنوری 2023 12:57

(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق انتہا پسند شہری کی جانب سے مقدس نسخہ کو پھاڑنے کی ناپاک جسارت کی گئی تھی۔ سعودی عرب نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا ضرورت اس بات کی ہے کہ بات چیت، رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلایا جائے ۔ نفرت اور انتہا پسندی کی وجوہات کو مسترد کرد یا جائے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کے یوم تاسیس پر 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان
-
فرانسیسی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
-
واٹس ایپ نے بھارت میں 36لاکھ اکائونٹس معطل کر دیئے
-
غیرملکیوں کو ٹرانزٹ ویزا پر سعودیہ میں گاڑی چلانے کی اجازت
-
کویت میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کی کھیپ پکڑی گئی
-
6 ماہ سے زائد امارات سے باہر رہنے والوں کی واپسی پر شرط عائد
-
امارات میں پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی اضافہ
-
امریکا پہلی بارطویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل یوکرین بھیجے گا
-
بحرین و امارات ڈرائیوروں کی ٹریفک خلاف ورزی کا ڈیٹا شیئر کریں گے
-
کویت کا غیرملکی سرماریہ کاروں کیلئے نئے ویزے کے اجراء کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات کا مقامی صارفین کیلئے تیل قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کیلئے 4.7 ارب ڈالر کا قرضہ پیکیج منظور کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.