چین کے شمالی شہرمیں شدید سرد موسم کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،پارہ منفی 53ڈگری تک گر گیا

بدھ 25 جنوری 2023 16:59

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2023ء) روس کی سرحد کے قریب واقع چین کے شمالی شہر موہے میں شدید سرد موسم کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق موہے میں پارہ منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا جبکہ صحافی نے سردی کی شدت دکھانے کے لیے انڈا توڑا، تو وہ چند سیکنڈ میں جم گیا۔موہے میں سن 1969 میں درجہ حرارت منفی 52 اعشاریہ 3 ریکارڈ کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :