نوجوان پاکستانی فلمسازوں کو عالمی سطح پر پذیرائی دلوانے کی خواہشمند ہوں،جمائمہ
پاکستان میں ناقابل یقین ٹیلنٹ ہے ،پاکستانی فلمسازوں کی مدد کرنے کیلئے کسی قسم کا فنڈ یا مینٹرشپ سکیم لانا چاہتی ہوں،برطانوی سکرین رائٹر
بدھ 25 جنوری 2023 17:26
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ میں اس حوالے سے اپنی دوست فاطمہ بھٹو سے بھی بات کررہی ہوں کہ پاکستانی فلمسازوں کی مدد کرنے کے لیے کسی قسم کا فنڈ یا مینٹورشپ سکیم لائی جائے تاکہ دنیا بھر کے لوگ ان کے زبردست ٹیلنٹ کو دیکھیں۔
انہوں نے کہا کہ میں جانتی ہوں کہ یہ پاکستانی فلمسازوں کے لیے ایک مصروف سال رہا، انہوں نے بہت سی دستاویزی فلمیں اور فیچر فلمیں بنائیں جوکہ دنیا بھر میں پسند کی جارہی ہیں، لیکن اگر آپ سوچیں کہ فلمسازی کتنا مشکل ہے تو آپ کو احساس ہوگا کہ فلمسازوں کو ان کا کام کرنے کیلئے مدد کی ضرورت ہے۔جمائمہ گولڈاسمتھ نے پاکستان میں موجود ٹیلنٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں بہت ٹیلنٹ ہے اور میں اس ملک کے ٹیلنٹ کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں مدد کرنے کے لیے موزوں طریقے تلاش کرنا چاہتی ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.