پشاور ،ٹریفک مسائل پر قابو پانے ،ٹریفک بہائو میں روانی برقرار رکھنے کیلئے جامع پلان ترتیب دیدیا گیا
ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلئے تجاوزات مافیا کیخلاف بھی مشترکہ آپریشن شروع کیا جائے ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سنیہ صافی کی انتظامی وپولیس افسران کو ہدایت
جمعرات 26 جنوری 2023 22:37
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے تمام تجاویز کو غور سے سنا اور اتفاق رائے سے فیصلے کیاکہ اندرون شہر بازاروں میں تجاوزات مافیا کے خلاف میگا کریک ڈاون شروع کیا جائے گا جو کہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔
اشرف روڈ، چوک یادگار، گھنٹہ گھر، تحصیل گورگھڑی اور ریتی بازار میں ٹریفک کی روانی میں آسانی لانے کے حوالے سے ایک پلان مرتب کیا گیا جس سے ٹریفک کے بیشتر مسائل پر قابو پالیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سنیہ صافی نے انتظامی افسران اور ٹریفک افسران کو ہدایت کی کہ جلد از جلدپلان پر عمل درآمد کیا جائے اور تجاوزات مافیا کے خلاف بھی مشترکہ آپریشن شروع کیا جائے تاکہ پشاور میں ٹریفک مسائل پر قابو پایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.