بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.5 سے بڑھا کر 4 فیصد کردیا

جمعہ 3 فروری 2023 12:13

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.5 سے بڑھا کر 4 فیصد کردیا
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2023ء) بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.5 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کر دی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق شرح سود موسم گرما میں 4.5 فیصد تک جائے گا۔ شرح سود بڑھنے سے ٹریکر مارگیج صارفین کو 49 پاونڈ زائد ادا کرنا ہوں گے۔ عام ریٹ پر مارگیج لینے والے صارفین 31 پاونڈ ماہانہ زائد ادا کریں گے۔ بینک آف انگلینڈ مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے شرح سود مسلسل بڑھا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :