نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور پریس کلب کے سینئر ممبر اعجاز مقبول کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 3 فروری 2023 23:12

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور پریس کلب کے سینئر ممبر اعجاز ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2023ء) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور پریس کلب کے سینئر ممبر اعجاز مقبول کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں اعجاز مقبول و سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہو ںنے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائی